in

یہاں گاڑیاں کم،لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

یہاں گاڑیاں کم،لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

امریکی ریاستی کیلی فورنیا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لوگوں کے پاس گاڑیاں کم اور طیارے زیادہ ہیں۔

کيلي فورنيا کے علاقے کيمرون ايئر پارک اسٹيٹ ميں ہر گھر کی پارکنگ ميں چھوٹے طيارے نظر آتے ہيں۔ يہاں بسنے والے ہر خاندان کے پاس ذاتی طيارہ ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا کیسز میں اضافہ،قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل

کرونا کیسز میں اضافہ،قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل

گڈانی: دفاعی چیمپيئن تشنہ پٹیل نے ویمنز ٹائٹل جیت لیا

گڈانی: دفاعی چیمپيئن تشنہ پٹیل نے ویمنز ٹائٹل جیت لیا