in

جانس اینڈ جانسن ویکسین استعمال کرنےکی اجازت مل گئی

جانس اینڈ جانسن ویکسین استعمال کرنےکی اجازت مل گئی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جانس اینڈ جانسن کے تیار کردہ کرونا ویکسین کو ہنگامی طور پر تمام ممالک میں استعمال کرے کی اجازت دیدی۔

 ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہینوم نے کہا کہ کوویڈ-19 کی روک تھام کیلئے ہر تازہ، محفوظ اور موثر طریقہ کار، اِس عالمی وبا پر قابو پانے کی جانب اگلا قدم ہے۔

جانسن اینڈ جانسن کا تیار کردہ ویکسین صرف ایک خوارک دی جائے گی۔

جانسن اینڈ جانسن نے اپنی ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں

دوسری جانب ویکیسن کے استعمال سے متعلق سفارشات تیار کرنے کیلئے اگلے ہفتے ماہرین کا گروپ تشکیل دیا جائے گا۔

جانسن اینڈ جانسن ویکیسن کی اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی بھی ضرورت نہیں ہے اور جانسن اینڈ جانسن ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کیلیے ہے۔

اس سے امریکا نے گزشتہ ماہ کے آخر میں جانسن اینڈ جانسن کرونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت دے دی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جارج فلائیڈ کے اہلخانہ کو 27ملین ڈالرز ادا کرنےکا فیصلہ

جارج فلائیڈ کے اہلخانہ کو 27ملین ڈالرز ادا کرنےکا فیصلہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں دوہزار 550روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں دوہزار 550روپے اضافہ