in

بحرین: کرونا ویکسین لگوانے والوں کیلیے بینک کی پیشکش

بحرین: کرونا ویکسین لگوانے والوں کیلیے بینک کی پیشکش

عرب نیوز کے مطابق بحرین کے السلام بینک کی انظامیہ نے کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے صارفین کو کسی قسم کی فیس کے بغیر مختلف مالیاتی سہولتیں دی جائیں گی اور سوشل ہاؤسنگ پروگرام سمیت مختلف قرضوں میں معافی کی سہولت سے استفادہ کرسکیں گے۔ استفادہ کرنے والے صارفین کو محکمہ صحت کا جارہ کردہ سرکاری میڈیکل سرٹیفکیٹ یا بحرین کی ’’بی اوئیر‘‘ ایپ ثبوت کے طور پر دکھانا ہوگی۔

السلام بنک کے ریٹیل بنکنگ کے سربراہ کا کہنا ہے’’ہمیں فخر ہے کہ ہم ’’السلام اقدام‘‘ شروع کررہے ہیں، اس کا مقصد بحرینی کمیونٹی کے اہل افراد کی کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کیلیے حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ ان کا ایک فرد یا وسیع ترکمیونٹی کی حیثیت سے تحفظ کیا جاسکے‘‘۔

دوسری جانب خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کرونا ویکسین لگوانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف مراعات کا اعلان کیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیکٹ چیک: کیاتین تلوارکے قریب گرین بیلٹ ختم ہورہی ہے؟

فیکٹ چیک: کیاتین تلوارکے قریب گرین بیلٹ ختم ہورہی ہے؟

’ میں تو الیکشن لڑنے کے حق میں ہی  نہیں تھا‘ مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

’ میں تو الیکشن لڑنے کے حق میں ہی  نہیں تھا‘ مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے