in

شاہ سلمان نےوزیر حج وعمرہ کو عہدے سےہٹادیا

شاہ سلمان نےوزیر حج وعمرہ کو عہدے سےہٹادیا

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بینتین کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اور ان کی جگہ عصام بن سعید کو قائم مقام وزیر مقرر کردیا ہے۔

شاہی فرمان میں شاہ سلمان نے سعودی سپریم ایڈمنسٹریٹیو کورٹ کے سربراہ شیخ ابراہیم بن سلمان بن عبداللہ کو عہدے سے ہٹاکر شیخ علی بن سلیمان کو صدر سپریم ایڈمنسٹریٹیو کورٹ تعینات کیا ہے۔

سابق حج و عمرہ وزیر محمد صالح نے 2016میں وزیر مملکت برائے حج و عمرہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

سعودی بادشاہ کی جانب سے جاری کردہ ایک اور شاہی فرمان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر عبدالہادی بن احمد کو ہٹاکر عبدالعزیز بن عبداللہ کو تعینات کردیا ہے جبکہ عبدالہادی بن احمد کا معاون مقرر کیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ میں تو الیکشن لڑنے کے حق میں ہی  نہیں تھا‘ مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

’ میں تو الیکشن لڑنے کے حق میں ہی  نہیں تھا‘ مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر تبادلے کردئیے

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر تبادلے کردئیے