in

جاوا:مسافربس کا حادثہ،27افراد ہلاک

جاوا:مسافربس کا حادثہ،27افراد ہلاک

انڈونیشیاءکے جزیرے جاوامیں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔مرنےوالوں میں بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق بدھ کو رات گئے جزیرے جاوا کے ضلع سوم ڈانگ میں زائرین سے بھری بس 65 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ بس میں 66 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں 39 مسافر محفوظ رہے۔ مرنےوالوں میں اسکول کے طلبہ بھی شامل ہیں۔

امدادی ٹیموں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جس سڑک پر حادثہ پیش آیا وہاں کافی اندھیرا تھا اور سڑک بھی خراب تھی۔ زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کےلیےکرین کی مدد لی گئی۔بس میں سوار افرادمذہبی مقام سوبانگ سے واپس آرہے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میگھن مارکل کاتہلکہ خیزانٹرویو،ملکہ برطانیہ کارابطے کافیصلہ

میگھن مارکل کاتہلکہ خیزانٹرویو،ملکہ برطانیہ کارابطے کافیصلہ

شگفتہ اعجازکی والدہ انتقال کرگئیں

شگفتہ اعجازکی والدہ انتقال کرگئیں