in

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں نے مسجد اقصیٰ کے مبلغ شیخ ایکریما صابری کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تاہم گرفتاری کا وجہ اب تک نہیں بتائی گئی ہے۔

قابض اسرائیلی فوج اس سے پہلے بھی پیش امام شیخ ایکریما صابرہ کو گزشتہ سال بھی گرفتار کرچکی ہے جبکہ اسرائیلی فوج پیش امام ایکریما صابری پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی بھی لگاچکی ہے۔

فلسطین میں 15 سال بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان

اسرائیل کی جانب سے شیخ صابری کو متعدد ادوار تک مقدس مقامات تک رسائی سے روکا گیا جبکہ انہیں متعدد بار جیل بھی بھیجا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

اسٹاک مارکیٹ کیوں گری؟

اسٹاک مارکیٹ کیوں گری؟