in

اسپیس ایکس، اسٹارشپ راکٹ کامیاب لینڈنگ کے بعد تباہ

اسپیس ایکس، اسٹارشپ راکٹ کامیاب لینڈنگ کے بعد تباہ

 تیسری آزمائشی پرواز نے ریاست ٹیکساس کے جنوبی علاقے بوکاچیکا سے بدھ کو اُڑان بھری اور 10 کلومیٹر بلندی تک پرواز کی جس کے بعد اس نے خلیج میکسیکو کی جانب لینڈنگ کا سفر شروع کیا اور کامیابی سے لینڈ کرگئی۔ تاہم کچھ ہی لمحے بعد یہ راکٹ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

چاند کی مفت سیر اب ممکن، مگر کیسے؟

اس سے قبل بھی ‘اسپیس ایکس’ کی دو آزمائشی پروازیں کامیاب لینڈنگ نہیں کرسکی تھیں۔

دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ایلن مسک کی کمپنی ‘اسپیس ایکس’ کی یہ آزمائشی پروازیں اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کے تحت مستقبل میں چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں بسائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلن مسک ایسی اسٹار شپ بنانے کے خواہاں ہیں جو لوگوں کو مریخ پر لے جا سکے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایکسپوسینٹرکراچی میں قائم کرونا آئسولیشن سینٹر بند کرنیکا فیصلہ

ایکسپوسینٹرکراچی میں قائم کرونا آئسولیشن سینٹر بند کرنیکا فیصلہ

صرف جہانگیرترین کے جہازپرلائے گئے لوگ حلال ہیں، شازیہ مری

صرف جہانگیرترین کے جہازپرلائے گئے لوگ حلال ہیں، شازیہ مری