in

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کرتباہ، 11فوجی اہلکار جاں بحق

TURKEY-DEFENCE-ACCIDENT-ARMY

ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ دو اسپتال میں جاں بحق ہوئے۔ دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

حادثہ تاتوان کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا جسے حکام نے ایک حادثہ قرار دیا ہے۔

ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی حتمی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ہیلی کاپٹر فوجیوں کو لے کر بینگول سے تاتوان جا رہا تھا جب اس کا رابطہ منقطع ہوگیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 راہگیر زخمی ایک ڈاکو گرفتار ایک فرار

ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 راہگیر زخمی ایک ڈاکو گرفتار ایک فرار

Capt Safdar

آمدن سے زائد اثاثے: کيپٹن ریٹائرڈ صفدر نیب میں طلب