in

چاند کی مفت سیر اب ممکن، مگر کیسے؟

چاند کی مفت سیر اب ممکن، مگر کیسے؟

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ارب پتی یساکو میزاوا چاند پر تنہا جانے کے بجائے اپنے ساتھ 8 افراد کو بھی لے جانا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے عام لوگوں کو اس مشن کا حصہ بننے کی دعوت دی ہے۔

ترکی 2023 میں چاند پر قدم رکھے گا، اردوان

جاپانی ارب پتی شخص کا کہنا ہے کہ جو بھی ان کے ساتھ چاند پر جائے گا اس کے سفر کا تمام خرچہ وہ خود اٹھائیں گے، یہ سفر اور تجربہ ان کے لیے بالکل مفت ہوگا جبکہ انھوں نے چاند پر جانے کے خواہشمند افراد کیلیے بس دو شرائط عائد کیں ہیں۔

 پہلی یہ کہ آپ جس بھی شعبے میں ہوں اس میں ایسا کام کریں کہ اس سے دوسرے لوگوں اور معاشرے کی مدد ہو اور دوسری شرط یہ ہے کہ آپ عملے کے دوسرے ارکان کی مدد کرنے کو بھی تیار ہوں۔

واضح رہے کہ سپیس ایکس کا اسٹار شپ مشن’’ڈیئر مون‘‘2023 میں چاند پر روانہ ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GOLD RATE, PAKISTAN,

سونے کی قیمت میں مزید 1900روپے کی کمی

ارکان مجھے نااہل سمجھتے ہیں تو خلاف ووٹ دیں، وزیراعظم

ارکان مجھے نااہل سمجھتے ہیں تو خلاف ووٹ دیں، وزیراعظم