in

روس:گھر گاڑیاں برف سے سفید پوش

روس:گھر گاڑیاں برف سے سفید پوش

روس ميں برف کا طوفان آنے سے ماسکو کی سڑکوں پر برف کے پہاڑ کھڑے ہوگئے جس سے گاڑياں و مکانات پوری طرح ڈھک گئے۔

دارالحکومت ماسکو اور ديگر علاقوں ميں برفانی ہوائيں چل رہي ہيں جس کی وجہ سے لوگ گھروں ميں محصور اور معمولات زندگی مفلوج ہيں۔

ہزاروں گاڑياں برف کی صفائی ميں مصروف ہيں جبکہ درجہ حرارت منفی پچاس تک گرچکا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سینٹ الیکشن: علی موسیٰ گیلانی کی ویڈیو وائرل

سینٹ الیکشن: علی موسیٰ گیلانی کی ویڈیو وائرل