جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے مناسب بجٹ نہ ہونے پر لاہور زو نے شیر کوڑیوں کے مول بیچے۔ ان جانوروں کو بچانے کے لیے اگر کوئی فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم کا آغاز ہوجاتا تو شاید چڑیا گھر جانوروں سے اس طرح محروم نہ ہوتا۔ جانوروں کو بچانے کے لیے فنڈ ریزنگ کی ایک بہترین مثال سوڈان میں ایک شہری عثمان صالح نے قائم کی جنہوں نے حکومتی پارکس میں مناسب غذا نہ ملنے پر ہڈیوں کا ڈھانچہ بنے متعدد شیروں کو موت کے منہ سے نکالا۔ دیکھیے رپورٹ۔