in

اوبر اپنے ہی ڈرائیورز کیخلاف مقدمہ ہار گئی

اوبر اپنے ہی ڈرائیورز کیخلاف مقدمہ ہار گئی

برطانوی سپریم کورٹ نے ملک میں آن لائن کار سروس میں خدمات انجام دینے والے اوبرز ڈرائیورز کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اوبرز ڈرائیورز کو دیگر مزدورں کو حاصل کم سے کم اجرت، تعطیلات اور آرام کا وقفہ فراہم کیا جائے۔

خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس

برطانوی عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ سلیکن ویلی میں مقیم کمپنی نے طویل عرصے سے چل رہی قانونی کشمکش میں دو سابق اوبر ڈرائیوروں کی سربراہی میں 25 افراد کی درخواست میں دیا۔

اوبر ڈرائیورز ’’سیلف ایمپلائڈ‘‘ نہیں بلکہ ملازم ہے اس لیے انہیں ملازمین جیسے تمام حقوق حاصل ہونے چاہیئے۔

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

برطانوی سپریم کورٹ کے جج جارج لیگگٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ٹریبیونل نے اوبر کی اپیل کو متفقہ طور پر مسترد کردیا۔

انھوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس قانون سازی کا مقصد کمزور افراد کو کچھ تحفظ فراہم کرنا ہے جن کی تنخواہ اور کام کی شرائط کے بارے میں بہت کم یا نہیں کہا گیا ہے۔

سعودیہ: اوبر اورکریم کے ڈرائیوروں کیلئے 3،3 ماہ کی تنخواہ

دوسری جانب اوبر نے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق برطانیہ میں موجود 60 ہزار ڈرائیورز پر نہیں ہوتا تاہم عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حلیم عادل اوردیگرملزمان کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

حلیم عادل اوردیگرملزمان کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وقار ذکا کا بڑا دعوی

وقار ذکا کا بڑا دعوی