in

مقبوضہ بیت المقدس میں چھ سال بعد برفباری، خوبصورت مناظر

مقبوضہ بیت المقدس میں چھ سال بعد برفباری، خوبصورت مناظر

فلسطین کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں 6 سال بعد برفباری ہوئی۔ بدھ کو شروع ہونیوالی برفباری وقفے وقفے سے رات بھر جاری رہی، جس کے بعد صبح تک 10 سینٹی میٹر تک برف پڑچکی تھی۔ موسم سرد ہونے کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کے علاوہ ٹریفک اور ریل کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔

تصاویر: اے ایف پی / رائٹرز



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

‘پارٹی ہورہی ہے، ماہرہ خان کا ’پاجامہ  ورژن ڈانس دیکھیں

‘پارٹی ہورہی ہے، ماہرہ خان کا ’پاجامہ ورژن ڈانس دیکھیں

امریکا: آتشدان کا استعمال، اسپتال مریضوں سے بھرگئے

امریکا: آتشدان کا استعمال، اسپتال مریضوں سے بھرگئے