in

دنیا کو 100فیصد مصنوعی گوشت استعمال کرنا چاہیے

دنیا کو 100فیصد مصنوعی گوشت استعمال کرنا چاہیے

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کیلیے امریکا اور دوسرے دولت مند ممالک کو 100فیصد مصنوعی گائے کے گوشت کی طرف بڑھنا چاہئے۔

بل گیٹس امریکا کے سب سے بڑے زمیندار بن گئے

انہوں نے کہا کہ گائیں اور دیگر جانور گھاس کھا کر میتھین تیار کرتے ہیں جو ایک طاقتور گرین ہاؤس گیس ہے۔ میتھین کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مقابلے میں گرمی کم کرنے میں 28 گنا زیادہ موثر ہے۔

دوری جانب دنیا کے بعض ممالک میں مصنوعی طریقے سے بنائے گئے گوشت کا استعمال شروع ہوچکا ہے جبکہ گزشتہ دنوں سنگاپور حکومت لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت سے نگٹس تیار کرنے کی منظوری دے چکی ہے۔

بل گیٹس نےسکندر بزنجو کوگمنام ہیروقرار دیدیا

قبل ازیں امریکا کی معروف کمپنی ایٹ جسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کو سنگاپور میں فروخت کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

KIA سپورٹیج کی کامیابی کے بعد کیا موٹرز نے ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور گاڑی’سورینٹو‘ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا قیمت کتنی ہو گی ؟ جانئے 

KIA سپورٹیج کی کامیابی کے بعد کیا موٹرز نے ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور گاڑی’سورینٹو‘ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا قیمت کتنی ہو گی ؟ جانئے