in

ایمیزون ملازمین کے غلط کرونا وائرس نتائج

ایمیزون ملازمین کے غلط کرونا وائرس نتائج

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی کمپنی ایمیزون کے 4 ہزار کے قریب ملازمین کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے لیکن کال سینٹر کی غلطی سے تمام ملازمین کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے نتائج بتادیے گئے۔ سیلف آئسولیٹ کی ہدایات کے چند گھنٹوں بعد ہی غلطی کا اعتراف بھی کر لیا گیا۔

ایمیزون کے سربراہ جیف بیزوس اس سال سبکدوش ہوجائیں گے

برطانیہ میں اس وقت کرونا کی سب سے خطرناک شکل بھی سامنے آئی ہے تاہم برطانیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے بعد کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے۔

برطانوی حکام کے مطابق پچھلے ہفتے 4 ہزار 345 اموات ہوئی ہیں جو اس سے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 25 فیصد کم ہیں۔ برطانیہ میں اب تک ایک کروڑ 55 لاکھ 76 ہزار کے قریب لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا مداحوں کیلئے خوشخبری 

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا مداحوں کیلئے خوشخبری 

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج کے کرنسی ریٹ