in

امریکا میں شدید طوفان،70فیصد ملک برف سے ڈھک گیا

امریکا میں شدید طوفان،70فیصد ملک برف سے ڈھک گیا

امریکا میں کڑاکے کی سردی  اوربرفانی طوفان کےباعث 70 فیصد امریکا برف میں ڈھک چکا ہے۔برفباری اور طوفان کے سبب کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جبکہ درجنوں پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوئے ہے۔حادثات ميں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔

امريکا ميں تاريخی برفباری سےدرجہ حرارت ميں ريکارڈ کمی آئی ہے۔اوکلاہوما شہرميں 100 سال کا سرد ترين موسم آگيا ہے۔ٹيکساس ميں بدترين برفانی طوفان سے گرڈ سسٹم کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سےلاکھوں صارفین بجلی سے محروم ہيں۔

شديد سردی کی زد ميں مواصلات کا نظام مفلوج ہوچکا ہے اور روز سے انٹرنيٹ سروسزمتاثر ہيں۔ڈيلس ميں 16 فروری 70 سال کا سرد ترين روزرہا اوردرجہ حرارت منفی 2 ريکارڈ کيا گيا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فاف ڈوپلیسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فاف ڈوپلیسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیوزی لیںڈ کا افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان

نیوزی لیںڈ کا افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان