in

مریخ مشن:عرب امارات کے بعد چین بھی مریخ پر پہنچ گیا

مریخ مشن:عرب امارات کے بعد چین بھی مریخ پر پہنچ گیا

چین نے اپنا خلائی مشن جولائی میں اپنا شروع کيا تھا جبکہ اس سے پہلے امریکا، روس، یورپین اسپیس ایجنسی، بھارت اور متحدہ عرب امارات کے خلائی مشنز سرخ سیارے تک رسائی حاصل کرچکے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا ہوپ نامی مشن 20 جولائی 2020 کو جاپان سے روانہ ہوا تھا اور 9 فروری 2021 کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بج کر 14 منٹ پرمریخ کے مدار میں داخل ہوا تھا۔

امريکا، چين اور متحدہ عرب امارات کے خلائی جہازوں نے گزشتہ برس زمين سے اپنے سفر کا آغاز کيا تھا۔

اس وقت مریخ کے مدار میں مجموعی طور پر 6 خلائی گاڑیاں زیر گردش ہیں جن میں سے 3 امریکا کی، 2 یورپ جبکہ ایک بھارت کی ہے۔

واضح رہے کہ چین مريخ پر پہنچنے والا دنيا کا چھٹا ملک بن گيا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سفری پابندیاں: ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ملتوی

سفری پابندیاں: ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ملتوی

اسٹریپ سلز دوا نہیں، تشہیر گمراہ کن ہے، مسابقتی کمیشن

اسٹریپ سلز دوا نہیں، تشہیر گمراہ کن ہے، مسابقتی کمیشن