in

دو جگہوں پر کرونا نہیں پہنچ سکا،امام کعبہ

دو جگہوں پر کرونا نہیں پہنچ سکا،امام کعبہ

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو ایسی جگہیں ہیں جہاں کرونا وائرس نہیں پہنچ پایا۔

کرونا وائرس کی عالمی وبا میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا )اللہ کے حکم سے( داخل ہی نہیں ہو پائی ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شامل ہیں.

شیخ عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاوٗ کے لیے مثالی اقدامات کیے جس کے باعث ملک میں یہ وبا دنیا کے باقی ممالک کے  مقابلے میں اس قدر تیزی سے نہیں پھیلی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر ایک بار مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر ایک بار مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

معروف بالی ووڈ اداکار نے عدالت سے معافی مانگ لی

معروف بالی ووڈ اداکار نے عدالت سے معافی مانگ لی