in

فوجی بغاوت: نیوزی لینڈ نے میانمار سے تعلقات منقطع کردیے

فوجی بغاوت: نیوزی لینڈ نے میانمار سے تعلقات منقطع کردیے

میانمار میں آنگ سان سوچی کے اقتدار پر فوجی قبضے کے بعد نیوزی لینڈ نے سفارتی تعلقات منسوخ کردیے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ ہم نے میانمار سے سفارتی اور ملٹری رابطے منسوخ کردیے ہیں جبکہ میانمار کے فوجی حکام کے نیوزی لینڈ میں آنے پر پابندی ہوگی۔

میانمار: فوج نے سوشل میڈیا ایپس بلاک کردیں

کیوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سفارتی اور ملٹری رابطے کی منسوخی کے علاوہ فوج کو فائدہ پہنچانے والے امدادی پروگرام پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم اتحاد کو بڑا جھٹکا پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلئے بڑی جماعت نے ن لیگ کو صاف جواب دیدیا

پی ڈی ایم اتحاد کو بڑا جھٹکا پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلئے بڑی جماعت نے ن لیگ کو صاف جواب دیدیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ14اعشاریہ 96ارب ڈالر ہو گیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ14اعشاریہ 96ارب ڈالر ہو گیا