in

امریکا: پرینک ویڈیو کی شوٹنگ، راہ گیر نےگولی چلادی

امریکا: پرینک ویڈیو کی شوٹنگ، راہ گیر نےگولی چلادی

این بی سی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ امریکی ریاست ٹینیسز کے شہر نیشول میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان اپنے دوست کے ہمراہ پرینک ویڈیو بنارہا تھا تاہم غیردانستہ طو پر شہری نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ٹیموتھی نامی 20 سالہ نوجوان ڈکیتی کی پرینک ویڈیو شوٹ کررہا تھا، اس دوران اس نے تیز دھار آلے سے راہ چلتے لوگوں کے ایک گروہ کو روکا اور ڈرا دھمکا کر پیسے وقیمتی اشیا دینے کا مطالبہ کیا۔

ان افراد میں 32 سالہ ڈیوڈ اسٹانرس بھی تھا جس نے اپنی دفاع کے لیے نوجوان کو گولی مار دی۔

شہری کا کہنا ہے کہ اسے نہیں پتا تھا کہ یہ کوئی فیک ویڈیو ہے، یا پھر پرینک شوٹ کیا جارہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ افسوس ناک فائرنگ کا واقعہ ایک پارک کے قریب پیش آیا۔

مقتول کا دوست قریب ہی چھپ کر پرینک ویڈیو کی ریکارڈنگ کررہا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیم میں شاندار کم بیک پر اللہ کا شکرگزار ہوں، حسن علی

ٹیم میں شاندار کم بیک پر اللہ کا شکرگزار ہوں، حسن علی

حیوانیت کا ایک اور واقعہ لاہور میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

حیوانیت کا ایک اور واقعہ لاہور میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل