in

ہانگ کانگ: پاکستان سے لائی گئی منشیات ضبط

ہانگ کانگ: پاکستان سے لائی گئی منشیات ضبط

ہانگ کانگ کے نارکوٹکس بیورو کےچیف سپرنٹنڈنٹ لام من ہان کا کہنا ہے کہ منشیات کو “میکرونی” کے لیبل کے پیکٹوں میں چھپایا گیا تھا۔

ہانگ کانگ پولیس کے مطابق ملزمان شہر میں کرائے کے فلیٹ کومنشیات کے ذخیرے کیلیے استعمال کرتے تھے۔گزشتہ دنوں پولیس نےانہی فلیٹ کے پاس اسے روک لیا تھا اور پولیس نے اس کے بیگ سے 2 کلو کیٹامائن پکڑی تھی جبکہ فلیٹ سے مزید 5.5 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی تھی۔

بینکاک پوسٹ کے مطابق ، سینئر سپرنٹنڈنٹ این جی کوک چیونگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کیٹامائن کے ایک ہزار 600 تھیلے 71 ڈبوں کے اندر چھپائے گئے تھے جبکہ ہر بیگ میں 400 کلوگرام منشیات موجود تھی۔

تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ کھیپ جنوری میں پاکستان سے لائی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کیٹامائن اعلی کوالٹی کا ایک کیمیکل ہے جسے کوکین نامی ڈرگ کو بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ نے کرک مندر دوبارہ تعمیر کرنیکا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے کرک مندر دوبارہ تعمیر کرنیکا حکم دیدیا

کراچی:سٹی اسٹیشن کو کیماڑی سے ملانے والے چینا کریک برج کی بحالی مکمل

کراچی:سٹی اسٹیشن کو کیماڑی سے ملانے والے چینا کریک برج کی بحالی مکمل