in

امریکااور برطانیہ میں شدیدبرفباری، شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی

امریکااور برطانیہ میں شدیدبرفباری، شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی

امريکا ميں برفانی طوفان نے شمال کا رخ کرليا، نيويارک شہر برف سے ڈھک گيا۔ انگلينڈ ميں برفباری سے مناظر دلکش ہوگئے، ساتھ ہی لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا بھی سامنا ہے۔

وسط امريکا ميں برفانی طوفان نے شہر کے شہر برف سے ڈھک دیئے۔ نيويارک سٹی ميں سڑکيں ماکانات گاڑياں سب برف تلے چھُپ گئے، معمولات زندگی مفلوج ہوچکے ہيں، ٹريفک اور راہگيروں کا چلنا مشکل ہوچکا ہے۔

برفباری سے سڑکیں بند ہونے پر ايک خاتون کو اسکينگ کے سہارے شاپ تک جاتے ديکھا گيا، بچے برف ميں کھيل رہے ہيں، بڑے برف کی صفائی میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب انگلينڈ ميں مسلسل برفباری ہورہی ہے، مانچسٹر سٹی ميں لوگوں نے خوبصورت مناظر کيمروں ميں محفوظ کئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ارطغرل کی اداکارہ اصلاحان خاتون اور عائزہ خان مل کر کیا کرنے جا رہی ہیں؟ مداحوں کو خوشخبری سنادی

ارطغرل کی اداکارہ اصلاحان خاتون اور عائزہ خان مل کر کیا کرنے جا رہی ہیں؟ مداحوں کو خوشخبری سنادی

لاہور میں ‘جج پر تشدد’ کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے

لاہور میں ‘جج پر تشدد’ کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے