in

کسانوں کیلئے آواز اٹھانے پر گریٹاتھنبرگ پر بھارت میں مقدمہ

کسانوں کیلئے آواز اٹھانے پر گریٹاتھنبرگ پر بھارت میں مقدمہ

ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ “ہم بھارت میں کسانوں کے احتجاج کیساتھ یکجہتی میں کھڑے ہیں”۔

اس سے قبل امریکی گلوکارہ ریحانہ نے اپنے ٹویٹ میں بھارتی کسانوں کیلیے آواز بلند کی تھی جس پر انہیں بھارت میں شدید بالی ووڈ انڈسٹری اور کھلاڑیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

بھارتی کسانوں کی حمایت پرکنگنا،امریکی گلوکارہ ریحانہ پرآگ بگولا

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھنبرگ پر دفعہ 120 کے تحت مجرمانہ سازش میں حصہ لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اس سے مظاہروں کی کوریج کے الزام میں ایک صحافی کو گرفتار کرنے اور متعدد صحافیوں پر غداری کے الزامات عائد کرنے کے بعد بی جے پی حکومت کو عالمی میڈیا میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ سے بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہےجبکہ حکومت سے مذاکرات کے کئی دور ناکام ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت میں کسانوں کی جانب سے زرعی قوانین کے خلاف نومبر سے نئی دہلی کے مختلف مقامات پر کسانوں پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت گلگت بلتستان میں مداخلت کر رہا ہے، سیاسی رہنما

بھارت گلگت بلتستان میں مداخلت کر رہا ہے، سیاسی رہنما

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کوروکنے کا مہذب طریقہ اپنالیا

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کوروکنے کا مہذب طریقہ اپنالیا