in

امریکا میں برفانی طوفان،معمولات زندگی منجمد

امریکا میں برفانی طوفان،معمولات زندگی منجمد

امريکا ميں برفانی طوفان نے شمالی علاقوں کا رخ کرليا ہے۔ نيويارک شہر برف سے ڈھک گیا۔ پانچ سال کے بدترین برفانی طوفان کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ بھی ہوگئی ہیں۔

فروری کےپہلےہفتےمیں امريکا کی وسطی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں ہیں اورکئی شہربرف سے ڈھک گئے ہیں۔

نيويارک سٹی ميں سڑکيں،مکانات اورگاڑياں سب برف تلے ڈھک چکےہیں۔ شہریوں کےمعمولات زندگی مفلوج ہوچکے ہيں اور روزمرہ امور میں دشواری کا سامنا ہے۔نیویارک میں کرونا ویکسینیشن بھی برفانی طوفان کے باعث متاثر ہوئی ہے۔

برفانی طوفان نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر اثرڈالا ہے اور ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہیں۔ طوفان کا رخ اب مین اورورماؤنٹ ریاست کی جانب ہے جبکہ کینیڈا کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا معمہ ابھی حل نہیں ہوا تھا کہ ان کے کزن پر بھی قاتلانہ حملہ ہو گیا 

آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا معمہ ابھی حل نہیں ہوا تھا کہ ان کے کزن پر بھی قاتلانہ حملہ ہو گیا 

پروڈیوسرماہرہ خان کی”بارہواں کھلاڑی”میں کون کون شامل؟

پروڈیوسرماہرہ خان کی”بارہواں کھلاڑی”میں کون کون شامل؟