in

بچے اور ہرن کی پکی دوستی

بچے اور ہرن کی پکی دوستی

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے میسنٹوئن میں ایک چھوٹے سے بچے ڈومینک براؤن نے گھر سے باہر کھیلتے ہوئے ایک چھوٹے سے ہرن کے بچے کو اپنا دوست بنالیا اور اسے اپنے ساتھ گھر لے آیا۔

چار سالہ ڈومینک براؤن کی والدہ اسٹیفنی نے اپنے بیٹے اور ہرن کے بچے کی گھر کے دروازے پر بنائی گئی ایک خوبصورت سی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

بچے کی ماں اسٹیفنی نے وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ ہم یہاں میسنٹوئن ریزرٹ پرچھٹیاں گزارنے آئے تھے اور ورجینیا میں اپنے گھر واپس جانے تیاری کررہے تھے کہ ڈومینک اپنے نئے دوست کے ساتھ گھر آیا۔

دوسری جانب ہرن اور بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے اور لوگ اسے پسند کرتے ہوئے اس پر خوب دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سسرالیوں کے تشدد سے  حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہار گئی

سسرالیوں کے تشدد سے  حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہار گئی

ایران: راکٹ ذوالجناح کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑدیاگیا

ایران: راکٹ ذوالجناح کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑدیاگیا