in

مسجد حرام میں نماز کےلیےنئی ایس اوپیز کا اطلاق

مسجد حرام میں نماز کےلیےنئی ایس اوپیز کا اطلاق

العریہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ادارے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کرونا وبا کے پیش نظر انتظامیہ نے مسجد حرام میں فرض نمازوں کے دوران نئی ایس اوپیز جاری کی ہیں۔

اعلان کردہ ایس او پیز کے تحت چہرے پر ماسک پہننے، مسجد میں داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کرانے، اپنے ساتھ الگ سے جائے نماز لانے، ہاتھوں کو مسجد میں داخلے کے وقت ہاتھ سینی ٹائز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نمازیوں کو مسجد میں کھانے پینے کی اشیا لانے سے بھی منع کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں مسجد حرام میں نماز کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے، مسجد سے نکلتے وقت کی ہدایات پرعملدرآمد یقینی بنانے اور مسجد میں نماز کے لیے مختص مقامات میں کھڑے ہونے، مسجد میں تلاوت کلام

پاک کے لیے قرآن پاک ساتھ لانے یا موبائل فون پر تلاوت کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کار اسکریپنگ پالیسی سے گاڑیاں سستی کیسے ہوں گی

کار اسکریپنگ پالیسی سے گاڑیاں سستی کیسے ہوں گی

سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں

سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں