in

کابل فوجی اڈے پر حملہ، 15 اہل کار ہلاک

کابل فوجی اڈے پر حملہ، 15 اہل کار ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گڑی فوجی اڈے سے ٹکرائی۔ حملے کے بعد علاقے میں بھگڈر مچ گئی اور مشتعل افراد کی جانب سے سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی گروپ یا تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ افغان طالبان، امریکا اور افغان حکومت کے درمیان مصالحت کی کوششوں اور پر امن مذاکرات کے باوجود دہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں زیادہ تر فوجی اہلکاروں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاؤسنگ فائنانس اسکیم:شکایتوں کےحل کےلیےاسٹیٹ بینک نےکام شروع کردیا

ہاؤسنگ فائنانس اسکیم:شکایتوں کےحل کےلیےاسٹیٹ بینک نےکام شروع کردیا

موجودہ مالی سال میں ایف بی آر کےمقررہ ٹیکس اہداف مکمل

موجودہ مالی سال میں ایف بی آر کےمقررہ ٹیکس اہداف مکمل