in

عرب امارات: شہریت قانون میں تبدیلی

عرب امارات: شہریت قانون میں تبدیلی

گلف نیوز کے مطابق امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دی۔

یو اے ای میں غیرشادی شدہ جوڑوں کا ساتھ رہنا جائز قرار

شیخ راشد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ ’صدر مملکت سے منظوری لینے کے بعد اب سرمایہ کاروں، غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد اور اپنے شعبے میں خصوصی مہارتوں کے حامل افراد کو شہریت دی جائے گی‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ ’سائنسدانوں، ڈاکٹروں، انجینیرز، آرٹسٹوں اور اعلٰی ڈگریوں کے حامل افراد کو بھی شہریت دی جائے گی‘۔ ایسے لوگوں کو اماراتی پاسپورٹ دیا جائے گا جبکہ انہیں ان کی دوسری شہریت بھی رکھنے کی اجازت بھی حاصل ہوگی۔

یو اے ای کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ بن گیا

انہوں نے کہا کہ ایسے اقدام کا مقصد دنیا کی ایسی شخصیات کو ملک کی تعمیر و ترقی میں شامل کرنا ہے جو مجموعی مفاد کے لیے کام کرسکتے ہیں۔ ایسے افراد کو اماراتی کابینہ اور لوکل مجالس عاملہ کے ذریعے شہریت کے لیے منتخب کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکی کے باپ نے بیٹی کو نوجوان لڑکے ملتے ہوئے دیکھ لیا اور پھر ۔۔۔ بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ 

لڑکی کے باپ نے بیٹی کو نوجوان لڑکے ملتے ہوئے دیکھ لیا اور پھر ۔۔۔ بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ 

بھارتی اداکارہ جے شری رامایا کی موت لیکن آخری فیس بک لائیو سیشن میں وہ کیا بتا چکی ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

بھارتی اداکارہ جے شری رامایا کی موت لیکن آخری فیس بک لائیو سیشن میں وہ کیا بتا چکی ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا