in

روس کا طیارہ سائبریا میں لاپتا

روس کا طیارہ سائبریا میں لاپتا

خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں 18 مسافر سوار تھے۔ طیارہ سربیا کے علاقے تومسک میں لاپتا ہوا۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی ریڈار سے غائب ہوگیا۔ مذکورہ طیارہ روسی ساختہ اینٹونوؤ اے این 28 ہے۔ طیارہ کڈ ایوری سے تومسک جا رہا تھا۔

واضح رہے کہ 10 روز کے دوران روس کے طیارے لاپتا ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

رواں ماہ کی 6 تاریخ کو بھی مسافر طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا تھا۔ مسافر طیارے میں عملے سمیت 28
افراد سوارتھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

journo-killed

افغان فورسز،طالبان میں جھڑپ: بھارتی صحافی دانش صدیقی جاں بحق

Faiz-Hameed-1

پاکستان میں دراندازی افغانستان کی طرف سے ہورہی،آئی ایس آئی