in

امریکا میں ایک اور پاکستانی نژاد مئیر منتخب ہوگئے

امریکا میں ایک اور پاکستانی نژاد مئیر منتخب ہوگئے

امریکی ریاست النوائے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میئر منتخب ہوگئے۔

 امریکی ریاست الی نوائے کے علاقہ گلینڈل ہائٹس کی آبادی 40 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔اس شہر میں ایک اندازے کے مطابق تقریبا 5 فیصد پاکستانی آباد ہیں۔ مختلف قومیتوں والے اس شہر نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امریکی شہری ایم اے کھوکھر کو میئر منتخب کیا ہے۔ مئیر ایم اے کھوکھر کے مطابق مقامی سیاست میں آگے آنا وقت کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب پاکستانی کمیونٹی اس کامیابی کو اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہے مگر ووٹنگ کے عمل میں دلچسپی پر بھی زور دیتی ہے۔ان کے ووٹرز نے امید ظاہر کی ہے کہ منتخب میئر ان کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں مہنگے تیل پر عوام پریشان لیکن بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد کتنی ہو گئی ؟ پاکستانی اپنا دکھ بھول جائیں گے 

پاکستان میں مہنگے تیل پر عوام پریشان لیکن بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد کتنی ہو گئی ؟ پاکستانی اپنا دکھ بھول جائیں گے 

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس تقریب میں شریک تھیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا 

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس تقریب میں شریک تھیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا