in

بھارت: صحافیوں کیخلاف بغاوت کے مقدمات درج

بھارت: صحافیوں کیخلاف بغاوت کے مقدمات درج

مقدمات ریاست اترپردیش اور مدھیہ پردیش کی پولیس نے 26جنوری کو مبینہ طور پر لال قلعے کی فصیل پر سکھ مذہب کا پرچم نصب کرنے اور پرتشدد مظاہروں پر اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما ششی تھرور سمیت ملک کے دیگر 6 سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے ہیں۔

ایف آئی آر میں معروف صحافی راج دیپ سر دیسائی، نیشنل ہیرالڈ کے ایڈیٹر مرنال پانڈے، قومی آوازا کے مدیر ظفر آغا اور کارواں میگزین سے وابستہ اننت ناتھ اور ونود جوز کے نام بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب صحافیوں کی تنظیم ‘ایڈیٹرز گلڈ’ نے بھارتی انتہاء پسند حکومت کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاری، سمری حکومت کو ارسال

پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاری، سمری حکومت کو ارسال

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا