in

فلپائن:فوجی طیارہ گر کر تباہ،85 مسافر سوار تھے

فلپائن:فوجی طیارہ گر کر تباہ،85 مسافر سوار تھے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائنی فوج کے سربراہ چیف جنرل سری لیتو سبجانہ کی جانب سے طیارے کے حادثے کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلپائنی فوج کے چیف جنرل سری لیتو سبجانہ کے مطابق سی 130 کے جلتے ہوئے ملبے سے 40 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

جنرل سبجانہ کا کہنا ہے کہ ریسکیو کا کام جاری ہے، دعا کر رہے ہیں کہ مزید لوگوں کو بچاسکیں۔ طیارہ جولو آئی لینڈ کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گرا۔

رپورٹ کے مطابق طیارے میں اکثریت ایسے فوجیوں کی تھی، جو حال ہی میں پاس آؤٹ ہوئے تھے اور مقامی جزئرے میں تعینات ہونے جا رہے تھے، جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم آج سوات میں وفاقی حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرے گی

پی ڈی ایم آج سوات میں وفاقی حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرے گی

اوورسیز پاکستانیوں کو عمران خان پر اعتمادکارکردگی کی بنیادپر عوام کے پاس جائیں گے فرخ حبیب

اوورسیز پاکستانیوں کو عمران خان پر اعتمادکارکردگی کی بنیادپر عوام کے پاس جائیں گے فرخ حبیب