in

ویڈیو: باپ باپ ہی ہوتا ہے

ویڈیو: باپ باپ ہی ہوتا ہے

بچے چاہئے جتنے بھی بڑے کیوں نہ ہوجائیں والدین کیلئے وہ ہمیشہ ایک ذمہ داری ہی رہتے ہیں۔

کسی خوبصورت موقع پر شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ

‏اُن کے سائـے میں بخت ہوتـے ہیں
باپ گھروں کے درخت ہوتـے ہیں

اگرچہ اس خبر کے ساتھ منسلک یہ ویڈیو نئی نہیں مگر باپ کے عالمی دن کے موقع پر اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ والدین اپنی صحت اور ذاتی حفاظت کو پس پشت ڈال کر صرف اولاد کی فکر اور ان کی سلامتی کیلئے اپنی زندگی وقف کردیتے ہیں۔ اگر آپ ان خوش قسمت افراد میں شامل ہیں جن کے والدین حیات ہیں تو اس نعمت کا ہر ہر لمحہ شکر بجا لائیں۔ باپ کی انوکھی پیار کی ایک جیتی جاگتی لازوال مثال آپ کو اس ویڈیو میں ملے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں پھر سے پتنگیں اڑنے لگیں پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا

لاہور میں پھر سے پتنگیں اڑنے لگیں پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا

اداکارہ سدرہ نیازی جو صحافت سے اداکاری کے میدان میں آگئیں لیکن کس کا انٹرویو کرکے وہ ڈر گئی تھیں؟ خود ہی بتادیا

اداکارہ سدرہ نیازی جو صحافت سے اداکاری کے میدان میں آگئیں لیکن کس کا انٹرویو کرکے وہ ڈر گئی تھیں؟ خود ہی بتادیا