in

سعودی کابینہ نے اقامے کے اجرا، تجدید کی منظوری دیدی

سعودی کابینہ نے اقامے کے اجرا، تجدید کی منظوری دیدی

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اب اقامے کی سہہ ماہی اجرا اور تجدید کی منظوری دی ہے، تاہم اس سہولت سے صرف ورک پرمٹ اقامہ ہولڈرز ہی استفادہ کرسکیں گے۔ گھریلو عملہ اور وہ تمام ملازمین جو اس کے دائرے میں آتے ہیں ان پر یہ فیصلہ لاگو نہیں ہوگا۔

مدینہ منورہ دنیا کا ’صحت مند شہر‘ قرار

سعودی کابینہ نے آن لائن اجلاس میں ورک پرمٹ فیس، اقامہ فیس اور مقابل مالی کی قسطوں میں وصولی کی منظوری دی، یہ فیس اقامے کی مدت کے حساب سے وصول کی جائے گی۔

اجلاس کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کررہے تھے۔

یاد رہے کہ اب تک ایک سال کی فیسیں یکمشت وصول کی جارہی تھیں۔ اب کم از کم تین ماہ کے لیے اقامے کا اجرا اور تجدید ہوسکے گی۔

سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا

دوسری جانب سعودی کابینہ نے زیر تربیت سعودی ڈاکٹر پروگرام کا نام تبدیل کرکے صحت عملے کی تربیت کا پروگرام رکھنے کی بھی منظوری بھی دی ہے۔ سعودی ہیلتھ سپیشلائزیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام تربیتی پروگراموں میں غیر ڈاکٹروں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شبلی فراز اور شہباز گل میں تلخ جملوں کا تبادلہ

شبلی فراز اور شہباز گل میں تلخ جملوں کا تبادلہ

Police

لاہور: ڈکیتی مزاحمت پر خاتون جاں بحق