in

سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا

سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا

العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقامی وقت کے مطابق 12:52 پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

سوشل میڈیا کے صارفین نے ریاض کی فضاء میں بیلسٹک میزائل کو ناکارہ بنائے جانے کی وڈیو شیئر کی ہے۔ تاہم اس بارے میں کوئی مزید تفصیل نہیں مل سکی۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں یمن کے فوجی اتحاد نے اطلاع دی تھی کہ حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض پر مار کیے گئے میزائل کو تباہ کردیا گیا تھا۔

دوسری جانب سعودی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی کسانوں نے لال قلعہ پر اپنا پرچم لہرا دیا

بھارتی کسانوں نے لال قلعہ پر اپنا پرچم لہرا دیا

بھارت: ٹک ٹاک سمیت 59چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد

بھارت: ٹک ٹاک سمیت 59چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد