in

سری لنکا میں سیلاب سے 14افراد ہلاک

Sri Lanka flood

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کئی روز سے مسلسل بارشوں سے سيلابی صورتحال ہے جس کے باعث آبادياں اور سڑکيں ڈوب چکی ہيں۔

سیلاب سے ڈھائی لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، 800 کے قريب مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور ہزاروں لوگ بے گھر ہوچکے ہيں۔ شہری محفوظ علاقوں ميں پناہ لے رہے ہيں۔

ڈیزاسٹر منیجمنٹ سینٹر (ڈی ایم سی) کے عہدیداروں نے بتایا کہ ملک کے مغربی، جنوبی اور وسطی علاقوں میں جنوب مغربی مون سون بارشوں کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔

سری لنکا بحريہ بحالی کے ليے کام کر رہی ہے اور بہت سے لوگوں کو ڈوبنے سے بچايا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مائرہ قتل کیس ملزم طاہر جدون اور محمد وسیم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

مائرہ قتل کیس ملزم طاہر جدون اور محمد وسیم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

Bahria Town Karachi

کراچی بحریہ ٹاؤن: 120مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے