بھارتی یوم جمہور پر کسانوں کی ٹریکٹرریلی کو روکنے کےلیے نئی دہلی میں سیکورٹی تعینات کردی۔
غازی آباد سے نئی دہلی کی طرف تمام راستے بند کردیے گئے ہیں جبکہ سرحد کے قریب کسانوں کو روکنے کےلیے بڑی رکاؤٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔
بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقاریب اور سالانہ فوجی پریڈ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کے سامنے کسانوں نے ٹریکٹرز ریلی نکالنے کی منصوبہ بندی کررکھی ہے۔