in

برازیل میں طیارے کوحادثہ، فٹبال کلب کے صدر اورکھلاڑی ہلاک

برازیل میں طیارے کوحادثہ، فٹبال کلب کے صدر اورکھلاڑی ہلاک

برازیل میں ایک چھوٹا نجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں فٹبال کلب کے صدر اور 4 کھلاڑیوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک چھوٹا نجی طیارہ رن وے کے قریب ہی گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق طیارے میں پالماس فٹبال کلب کے صدر اور 4 کھلاڑی سوار تھے، جو ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے جارہے تھے، واقعے میں پائلٹ بھی مارا گیا۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے مقامی فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کئے جانے کی تصدیق کردی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکارہ ہادیہ ہاشمی اور حدیقہ کیانی کا نیا گانا سنیں

گلوکارہ ہادیہ ہاشمی اور حدیقہ کیانی کا نیا گانا سنیں

کہاتھاپی ڈی ایم استعفیٰ دیگی، نہ لانگ مارچ ہوگا،حافظ حسین

کہاتھاپی ڈی ایم استعفیٰ دیگی، نہ لانگ مارچ ہوگا،حافظ حسین