in

بھارت کےیوم جمہوریہ پر کسانوں کا ٹریکٹر ریلی نکالنےکا اعلان

بھارت کےیوم جمہوریہ پر کسانوں کا ٹریکٹر ریلی نکالنےکا اعلان

بھارت میں کسانوں نے یوم جمہوریہ پر حکمراں جماعت بی جے پی سرکار کیخلاف 100کلومیڑ طویل ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی دارالحکومت میں بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارتی ثقافت کے علمبردار لال قلعہ کو بند کردیا گیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں کرفیو جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

دوسری جانب مظاہرے میں شریک سکھ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ہم يہ دعوے سے کہتے ہيں کہ يہ پريڈ دنيا کے سليبس کا حصہ بنے گی۔

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ 3لاکھ مظاہرین دہلی کے باہر موجود ہیں، کاشتکاروں نے 2لاکھ ٹریکٹروں کا رخ دہلی کی جانب ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر دہلی میں 100کلو ميٹر لمبی ٹريکٹر پريڈ ہوگی۔ رياستی سرحدوں پر کاشتکار جہاں جہاں بيٹھے ہيں۔ وہيں پر 100کلو ميٹر تک مارچ کريں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا

تارامحمودکون سےمعروف سیاستدان کی بیٹی ہیں؟

تارامحمودکون سےمعروف سیاستدان کی بیٹی ہیں؟