in

سمندری طوفان تاؤتے کے بھارتی ساحلی پٹی پر اثرات

سمندری طوفان تاؤتے کے بھارتی ساحلی پٹی پر اثرات

سمندری طوفان تاؤتے کے بھارتی ساحلی ریاست کیرالہ ،کرناٹکا، تامل ناڈو اور مہاراسٹرا  پر اثرات پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ تيز ہواؤں کے ساتھ شديد بارشيں جاری ہیں۔

سمندری طوفان رياست گوا ميں ساحل سے ٹکرا گيا ہے۔تیزہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور نظام زندگی متاثر ہوا ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کيا جارہا ہے۔

اس سے پہلے کيرالہ ميں تيز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔کئی بل بورڈز گر گئے ہیں جبکہ درخت اکھڑگئےاورگھروں کی چھتیں اُڑگئی ہیں۔متعدد حادثات میں

کئی افراد ہلاک اوربہت سے زخمی ہوئے ہیں۔ رہائشی علاقوں ميں پانی میں داخل ہوگیا ہے۔ پانی کی سطح بلند ہونے پر 3 بندوں کے دروازے کھول دیے گئے ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہبازشریف سےمتعلق عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا،حکومت

شہبازشریف سےمتعلق عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا،حکومت

عمران خان اور مہاتیرمحمد کا اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ

عمران خان اور مہاتیرمحمد کا اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ