in

معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے حاملہ ہونے کی تصویر شیئر کر دی لیکن کس بات پر ناراض ہو گئیں ؟ جانئے 

معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے حاملہ ہونے کی تصویر شیئر کر دی لیکن کس بات پر ناراض ہو گئیں ؟ جانئے 

معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے حاملہ ہونے کی تصویر شیئر کر دی ، لیکن کس بات پر …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے اپنے حاملہ ہونے کی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کی جو کہ اس وقت صارفین اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس پر اداکارہ خفا ہو گئیں ہیں اور انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کیاہے ۔

تفصیلات کے م طابق یاسرہ رضوی نے انسٹا گرام پر سٹوری میں اپنی حاملہ ہونے کی تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام لکھا کہ ” ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں حاملہ ہوں لیکن یہ نہیں کہ میں ایک اہم سکرپٹ بھی ڈائریکٹ کرنے جارہی ہوں ، ہم پوری طرح سے شادی اور بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے متعلق دیوانے ہیں ۔

یاسرہ رضوی کی جانب سے اپنی پوسٹ میں ورکنگ وویمن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا۔خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے حاملہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

UOB (1)

کرونا کی تیسری لہر: جامعہ بلوچستان 18مئی تک بند