in

اداکار علی سفینہ بھی کرونا وائرس کا شکار

اداکار علی سفینہ بھی کرونا وائرس کا شکار

اداکار علی سفینہ بھی کرونا وائرس کی تیسری لہر کا شکار ہوگئے۔

علی سفینہ نے گزشتہ روز  ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے زریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ کرونا سے متاثر ہوگئے ہیں ۔

اپنی ٹوئٹ میں علی سفینہ نے کہا کہ ’دوستو، تقریباً ایک سال سے زائد عرصے تک وباء کو چکمہ دینے کے بعد میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے‘۔

علی سفینہ ان دنوں ہم ٹی وی کے ڈرامے’چپکے چپکے‘میں مسکین کے کردار میں نظر آرہے ہیں ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھائی کے قتل کا بدلہ نوجوان نے ملزم کو عدالت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعہ کی فوٹیج بھی سامنے آگئی

بھائی کے قتل کا بدلہ نوجوان نے ملزم کو عدالت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعہ کی فوٹیج بھی سامنے آگئی

برفباری سے بند شاہراہ کاغان ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

برفباری سے بند شاہراہ کاغان ٹریفک کیلئے کھول دی گئی