in

ہانیہ عامر” روزہ لگاہے”ویڈیو کے باعث تنقید کی زدمیں

ہانیہ عامر” روزہ لگاہے”ویڈیو کے باعث تنقید کی زدمیں

اداکارہ ہانیہ عامر انسٹا اسٹوریز میں شیئرکی جانے والی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں ہیں۔

ہانیہ نے ویڈیو میں فالوورز کے ساتھ اپنی کیفیت شیئرکی تھی کہ کس طرح انہیں جاگنے کے ساتھ ہی روزہ لگ رہا ہے۔

ویڈیو میں صوفے پر نیم دراز ہانیہ کا کہنا ہے ” اٹھتے ساتھ ہی روزہ لگا ہے مجھے، پیاس ، اور ابھی صرف 2 بج رہے ہیں”۔

منہ بنا کر پیاس کی شکایت کرنے والی ہانیہ کے اس انداز پرانسٹافالوورز کچھ خاص خوش نہیں ہوئے، بیشتر صارفین نے یہ اقدام ” تشہیرکیلئے رمضان کا استعمال” قرار دیا تو بہت سوں نے اداکارہ کو اپنی عمر کے مطابق حرکتیں کرنے کا مشورہ دیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر:50 سال سےزائدعمرکےافرادکی ویکسینیشن شروع

اہم خبر:50 سال سےزائدعمرکےافرادکی ویکسینیشن شروع

پاکستان میں 1روز میں ریکارڈ ویکسینیشن

پاکستان میں 1روز میں ریکارڈ ویکسینیشن