in

مفتی قوی کو پاگل کہنا مضحکہ خیز فیملی کا موقف آنے کے بعد حریم شاہ ایک مرتبہ پھر بول پڑیں

مفتی قوی کو پاگل کہنا مضحکہ خیز فیملی کا موقف آنے کے بعد حریم شاہ ایک مرتبہ پھر بول پڑیں

مفتی قوی کو پاگل کہنا مضحکہ خیز، فیملی کا موقف آنے کے بعد حریم شاہ ایک مرتبہ …

کراچی (ویب ڈیسک)  مفتی قوی کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے ذہنی توازن خراب ہونے کی بات پر ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں اور اپنے موقف میں کہا کہ مفتی قوی کو پاگل کہنا ایک بے بنیاد اور جھوٹی بات ہے، میری ان سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مفتی عبدالقوی کے اہل خانہ کی پریس کانفرنس پر حریم شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جس کی ذہنی حالت خراب ہو وہ اس طرح کی گفتگو بالکل نہیں کرتا، اس طرح کی باتیں کر کے عبدالقوی کو بچایا جا رہا ہے، عبدالقوی کی وجہ سے پورے ملک کے مفتیان کا دل دکھا ہے اور لوگ بھی غصے میں ہیں اس لیے انہیں بچانے کے لیے اس طرح کے جھوٹ بولے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ باتیں لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے گھڑی جا رہی ہیں،ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ جو لوگ پاگل ہوتے ہیں انہیں تو اپنی خبر بھی نہیں ہوتی،  اگر کوئی شخص پاگل ہے تو پھر اسے پاگل خانے بھیجنا چاہیے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز آگئی

یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز آگئی

اداکارہ میرا کا بھی رواں سال اکتوبر میں شادی کرنے کا اعلان

اداکارہ میرا کا بھی رواں سال اکتوبر میں شادی کرنے کا اعلان