in

نئی تصویر میں بالی ووڈ اداکارہ کو پہچاننا مشکل

نئی تصویر میں بالی ووڈ اداکارہ کو پہچاننا مشکل

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی تصویر میں اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہوگیا۔

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری میں امریکی سیریز نئی سیریز کی شُوٹنگ کے دوران لی گئی سیلفی شیئر کی جس میں انہوں نے فیس ماسک لگایا ہوا ہے ۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس تصویر کو اپنی پسند سے مداح کیپشن دیں۔

یاد رہے کہ پریانکا ان دنوں اپنی نئی فلم’ٹیکسٹ فور یو دیئر‘ کی شوٹنگ کے بعد اپنے نئے شو سیٹاڈل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کیلئے پاکستانیوں کی ہمدردی نےشنیرا اکرم کو جذباتی کردیا

بھارت کیلئے پاکستانیوں کی ہمدردی نےشنیرا اکرم کو جذباتی کردیا

جہانگیر ترین کے معاملے پر کمیشن بنانے کا مطالبہ مسترد

جہانگیر ترین کے معاملے پر کمیشن بنانے کا مطالبہ مسترد