in

بھارت میں لوگ مر رہے ہیں اور امریکہ نے ویکسین کا غیر ضروری آرڈر دے دیا پریانکا چوپڑا نے سوال اٹھادیا

بھارت میں لوگ مر رہے ہیں اور امریکہ نے ویکسین کا غیر ضروری آرڈر دے دیا پریانکا چوپڑا نے سوال اٹھادیا

“بھارت میں لوگ مر رہے ہیں اور امریکہ نے ویکسین کا غیر ضروری آرڈر دے دیا” …

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی صدر جوبائیڈن سے بھارت میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے مدد کیلئے اپیل کردی۔

اپنے ایک ٹویٹ میں پریانکا چوپڑا نے کہا کہ ان کا یہ دیکھ کر دل ٹوٹ گیا کہ انڈیا کورونا سے لڑ رہا ہے اور ایسے میں امریکہ نے غیر ضروری طور پر 550 ملین کورونا ویکسین کی خوراکوں کا آرڈر دے دیا ہے۔

پریانکا نے کہا کہ وہ آسٹرا زینیکا ویکسین دنیا بھر میں بانٹنے پر امریکی صدر جوبائیڈن، وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رونلڈ کلین، وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کی شکر گزار ہیں لیکن بھارت میں صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔ انہوں نے جوبائیڈن انتظامیہ کے سامنے سوال اٹھایا کہ کیا وہ بھارت کو بھی ویکسین فراہم کریں گے؟

مزید :

تفریحکورونا وائرس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bilawla Bhutto

حکومت نےامیروں، غریبوں کیلیےالگ الگ پاکستان بنادیاہے، بلاول بھٹو

پنجاب میں افطار سے سحری تک تمام سرگرمیوں پرمکمل پابندی

پنجاب میں افطار سے سحری تک تمام سرگرمیوں پرمکمل پابندی