in

کپل شرما شو میں ٹیچر کا کردار نبھانے والی سگندھا مشرا نے معروف کامیڈین سے شادی کرلی

کپل شرما شو میں ٹیچر کا کردار نبھانے والی سگندھا مشرا نے معروف کامیڈین سے شادی کرلی

کپل شرما شو میں ٹیچر کا کردار نبھانے والی سگندھا مشرا نے معروف کامیڈین سے …

جالندھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) دی کپل شرما شو کا اہم حصہ رہنے والی کامیڈین سگندھا مشرا نے ڈاکٹر سنکیت بھوسلے سے شادی کرلی۔

سگندھا مشرا اور ڈاکٹر سنکیت بھوسلے کی شادی کورونا ایس او پیز کے تحت گزشتہ روز پنجاب کے شہر جالندھر میں ہوئی۔ تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کے کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے اور تقریب کے دوران بھی سماجی فاصلے کا دھیان رکھا گیا۔

خیال رہے کہ سگندھا مشرا دی کپل شرما شو کے پہلے سیزن کا حصہ تھیں۔ وہ شو پر ٹٰیچر سمیت مختلف کردار نبھاتی رہی ہیں۔ دوسری جانب ڈاکٹر سنکت بھوسلے سنجے دت کی نقل اتارنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ انہوں نے بھی دی کپل شرما شو کی کچھ قسطوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب: حاملہ خواتین کو کروناویکسین لگوانےکی اجازت مل گئی

سعودی عرب: حاملہ خواتین کو کروناویکسین لگوانےکی اجازت مل گئی

ننھے بیٹے پر تشدد ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کرلیا

ننھے بیٹے پر تشدد ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کرلیا