in

پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ہونے والی افواہوں پر بالآخر بالی ووڈ اداکارہ کوئنا مترا بول پڑیں

پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ہونے والی افواہوں پر بالآخر بالی ووڈ اداکارہ کوئنا مترا بول پڑیں

پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ہونے والی افواہوں پر بالآخر بالی ووڈ اداکارہ کوئنا …

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل کوئنا مترا اپنی پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ہونے والی افواہوں پر بالآخر بول پڑیں۔

خیال رہےکہ کوئنا مترا نے  چند سال قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی جس کے بعد جب وہ میڈیا کے سامنے آئیں تو انہیں سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اور یہ افواہ پھیل گئی کہ کوئنا مترا کی سرجری غلط ہوگئی ہے جس کے باعث ان کا حلیہ بگڑ گیا ہے۔

اس کے بعد کوئنا مترا بالی ووڈ سے بھی غائب ہوگئی تھیں تاہم اب انہوں نے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ ان کی سرجری میں کوئی غلطی نہیں ہوئی تھی بلکہ ان کے جسم نے جو ردعمل دیا اس کے باعث ان کے گالوں کی ہڈیاں سوج گئی تھیں اور ٹانگوں پر بھی سوجن ہوگئی تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ ان کا پہلا تجربہ تھا اس لیے انہیں پتہ نہیں تھا کہ ان کا جسم کیسا ردعمل دے گا، چہرے اور ٹانگوں کی سوجن ختم ہونے میں ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ گیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مالدیپ میں چھٹیاں منا کر واپس لوٹنے والے اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پر بھارتی عوام برس پڑی شدید تنقید کا سامنا 

مالدیپ میں چھٹیاں منا کر واپس لوٹنے والے اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پر بھارتی عوام برس پڑی شدید تنقید کا سامنا 

اداکارہ اشنا شاہ کی بہن نے معروف اداکار سے شادی کرلی

اداکارہ اشنا شاہ کی بہن نے معروف اداکار سے شادی کرلی