in

فہدمرزاکی 40ویں سالگرہ پرستاروں سے سجی قوالی نائٹ،تصاویر

فہدمرزاکی 40ویں سالگرہ پرستاروں سے سجی قوالی نائٹ،تصاویر

اداکارڈاکٹر فہد مرزا کی کراچی میں دھوم دھام سے منائی جانے والی سالگرہ کی تصاویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہیں۔

انسٹاگرام پرفہد مرزا نے کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا ” مجھے 40ویں سالگرہ مبارک ہو، 40 کا سال انسان کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، تو دیکھتے ہیں اللہ نے میرے لیے کیا رکھا ہے ”۔

ثروت گیلانی اورفہد مرزا نے سالگرہ کے موقع پرقوالی پروگرام کا اہتمام بھی کررکھا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پشاور: کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی،صوبائی وزیر کیخلاف مقدمہ

پشاور: کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی،صوبائی وزیر کیخلاف مقدمہ

افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کا خطرہ ہوگا،امریکی جنرل

افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کا خطرہ ہوگا،امریکی جنرل