in

کیا اداکارہ یاسرہ رضوی اُمید سے ہیں؟

کیا اداکارہ یاسرہ رضوی اُمید سے ہیں؟

معروف اداکارہ یاسرہ رضوی کی سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں اور ساتھ میں لکھا کہ مانیٹر کا انتظار کرتے ہوئے، انتظار بھی آدھی نوکری ہے اور صبر ہی اس کا بہترین حل ہے۔

اداکارہ یاسرہ رضوی کی تصویر میں ان کے بے بی بمپ کو دیکھا جاسکتا ہے جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دی جارہی ہے۔

تاہم اس بات کا امکان بھی ہوسکتا ہے کہ ان کی یہ تصاویر صرف ڈرامہ سیریل کی عکس بندی کے لیے ہوں  جن پر وہ ان دنوں کام کر رہی ہیں۔

یاد رہے کہ سال 2020 میں یاسرہ اپنے سے 10 برس چھوٹے عبدالہادی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسئلہ کشمیرپر 95فیصد پیشرفت ہوچکی تھی، خورشید قصوری کا دعویٰ

مسئلہ کشمیرپر 95فیصد پیشرفت ہوچکی تھی، خورشید قصوری کا دعویٰ

فرنٹ لائن ورکرز کی مدد، سلمان خان کی ویڈیو وائرل

فرنٹ لائن ورکرز کی مدد، سلمان خان کی ویڈیو وائرل